: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اقوام متحدہ اور عالمی طاقتوں نے یمنی حوثیوں کو کویت میں امن مذاکرات کے لئے اپنے نمائندے بھیجنے پر راضی کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ جنگ بندی ٹوٹنے کا خطرہ پیدا
ہوگیا ہے۔ حوثی مذاکرات کا ر راجدھانی صنعا میں ہی رکے ہوئے ہیں ۔ ان کا مطالبہ ہے کہ 10 اپریل کو شروع ہوئی جنگ بندی پوری طرح نافذ ہو تبھی وہ مذاکرات کے لئے کویت جائیں گے۔